یہ تحریک احتساب کی تحریک ہے، فواد چوہدری

گوجرانوالہ(ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ہم کس دن اسلام آباد پہنچیں گے،تاریخ دیں گےاور تاریخ بدلیں گے،ہم آپ کوتھکاتھکا کر ماریں گے۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مزید پڑھیں

آزادی مارچ دیکھ کر نواز شریف کے پلیٹ لیٹس گِر رہے، فواد چوہدری

لاہور (ہم دوست نیوز)رہنما پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) فوادچوہدری نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتےہوئے کہاکہ آزادی مارچ کےمناظر دیکھ کر مریم کےپاپا کےپلیٹ لیٹس پھر سےتیزی سے گِر رہےہیں۔ مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ ایک ناکام وزیر داخلہ ثابت ہوئے، اسد عمر

فیصل آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اسد عمر نےکہا ہےکہ جو ٹارگٹ لگائےتھے پورے پاکستان میں ان کی تیاری مکمل ہوچکی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ECL میں شامل

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کےرہنما شہباز گِل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)میں شامل کر لیا گیا۔ ذرائع کےمطابق شہباز گِل کا نام وفاقی کابینہ کی منظوری کےبعد ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

عمران خان صرف کرسی چاہتا ہے، شازیہ مری

لاہور(ہم دوست نیوز)پیپلز پارٹی کی سئنیر رہنما شازیہ مری کا کہنا ہےکہ عمران خان کو آج بھی گارنٹی مل جائےکہ کل وزیراعظم ہوگا تو یہ اداروں کی تسبیح پڑھنےلگ جائےگا. پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نےلاہور میں میڈیا سےگفتگو مزید پڑھیں

عمران خان کی عزت اسی میں ہے کہ وہ اسمبلی میں آئیں، احسن اقبال

لاہور (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہےکہ عمران خان کی عزت اسی میں ہےکہ وہ اسمبلی میں آئیں۔ لاہور سے جاری بیان میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے مزید پڑھیں

قانون نافذ کرنے والے قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر کا کہنا ہےکہ ہمارے ورکر مراد بخاری کو پکڑنےآئے اور نہیں ملا تو بھائی مہتاب بخاری کو پکڑ کر لےگئے،ملک کا دارالحکومت ہے یا کوئی جنگل؟ یہ بات مزید پڑھیں

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفیکشن جاری

لاہور (ہم دوست نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے، مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کے تحریری فیصلے میں تاخیر، کیا کھچڑی پک رہی ہے؟ اسد عمر

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نےعمران خان کی نااہلی سےمتعلق توشہ خانہ ریفرنس کیس کےتحریری فیصلےمیں تاخیر پر الیکشن کمیشن پر تنقید کی ہے. تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن کے چیئرمین پی ٹی آئی پر وار

کراچی (ہم دوست نیوز)سئنیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کےچئیرمین پر تنقید کرتےہوئےکہا ہےکہ عمران خان لانگ مارچ کرناچاہتا ہےتو اپنے بہن بھائیوں،بیگمات اور بچوں کو ساتھ مزید پڑھیں