ضمنی الیکشن سے واضح ہوگیا، سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے: یاسمین راشد

لاہور (ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ ضمنی الیکشن کے بعد واضح ہوگیا کہ سارا پاکستان عمران خان کےساتھ کھڑا ہے،رانا ثناء اللّٰہ تو اپنی یوسی سےبھی ہار گیا مزید پڑھیں

لانگ مارچ روکنے کےلیے فورس ہے، الیکشن کرانے کیلئے نہیں: سلمان احمد

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد کا کہنا ہےکہ لانگ مارچ روکنے کےلیے پولیس اور رینجرز ہے،الیکشن کرانے کےلیے نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سلمان مزید پڑھیں

ملیر میں صاف شفاف الیکشن نہیں ہوئے، ریاض فتیانہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما ریاض فتیانہ نے کہا ہےکہ ضمنی انتخابات کے دوران ملیر میں اتنا خوف پھیلایا کہ لوگ ووٹ ڈالنےسے ڈر رہے تھے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مزید پڑھیں

پی پی کا تحریک انصاف کو ملیر سے دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج

کراچی (ہم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی نے کہاہےکہ ہمارے امیدوار حکیم بلوچ کہہ رہے تھےکہ شوق ہےتو دوبارہ ملیر میں الیکشن کروالیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے پی پی رہنما سعید غنی مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن میں شکستِ فاش امپورٹڈ حکومت کا مقدر ہے، فیاض چوہان

لاہور (ہم دوست نیوز) سئنیر رہنما پاکستان تحریک انصاف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کےترجمان فیاض الحسن چوہان نےکہا ہےکہ ضمنی الیکشن میں شکستِ فاش امپورٹڈ حکومت کےمقدر میں لکھ دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان نے لاہور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے جو زور لگانا ہے لگالے، جیت عمران خان کی ہو گی، حماد اظہر

ننکانہ (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر نےکہا ہےکہ الیکشن کمیشن نےجو زور لگانا ہے لگالے،جیت عمران خان کی ہو گی۔ ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)حماد اظہر نےکہاکہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ شکایت سیل کے چیئرمین ڈکیتی مزاحمت پر قتل

ملتان (ہم دوست نیوز)ملتان کے نواحی علاقے بلی والا میں مبینہ طور پر دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایت سیل ملتان کے چیئرمین اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیخ طاہر جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

اعظم سواتی کو زیرِ حراست تشدد کا نشانہ بنانا تاریخ کا ایک شرمناک واقعہ ہے، عمران خان

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) چئیرمن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ این آر او ٹو کے بارے میں ٹوئٹ کرنےپر اعظم سواتی پر حراست کےدوران تشدد ملکی تاریخ کا ایک اور شرمناک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، اعظم سواتی گرفتار

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم خان سواتی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کےمطابق رات مزید پڑھیں