سموگ کا پھیلاؤ، رات 10 بجے مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا حکم

لاہور (ہم دوست نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدراک کےحوالے سے درخواست کی سماعت کرتےہوئے رات10 بجے تک مارکیٹیں بند کرنےکا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم نے اسموگ میں کمی کےلیے درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں