بلوچستان میں طوفانی بارشوں، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 242 ہوگئی

کوئٹہ(ہم دوست نیوز)پاکستان کے صوبے بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 242 تک پہنچ گئی ہے تفصیلات کےمطابق بلوچستان میں سیلاب سے مزید4افراد انتقال کرگئے،اس طرح ہلاکتوں کی مجموعی تعداد242 ہوگئی ہے.بولان ندی میں مزید پڑھیں