پنجاب کی تاریخ میں پہلی زرعی پالیسی منظور

لاہور (ہم دوست نیوز)عثمان بزدار نے زرعی پالیسی کی منظوری دے دی. پنجاب کی تاریخ میں پہلی زرعی پالیسی منظورکی گئی اورعملدرآمدبھی شروع کردیاگیا۔ پنجاب ایگریکلچرل مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ کے تحت 146 نئی منڈیوں کی رجسٹریشن کی گئی۔ صوبہ مزید پڑھیں