آزاد کشمیر میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

مظفرآباد ( ہم دوست نیوز)آزاد کشمیر کےمختلف علاقوں میں زلزلہ۔ آزاد کشمیر کےدارالحکومت مظفر آباد کےعلاوہ وادیٔ نیلم اور باغ میں بھی زلزلے کےجھٹکےمحسوس کیے گئےہیں۔ زلزلے کےجھٹکوں کےبعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیاجس کےبعد لوگ کلمہ طیبہ کا مزید پڑھیں

سی ڈی اے

سی ڈی اے کا کمرشل پلازوں و بلند عمارتوں کے معائنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ( ہم دوست نیوز ) پاکستان میں گزشتہ رات ہولناک زلزلے کے بعد کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کمرشل پلازوں اور بلند وبالا عمارتوں کے معائنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایات پر بلند مزید پڑھیں