کراچی(ہم دوست نیوز)خاتون وکیل نےگھر پر پولیس چھاپےکیخلاف زمان ٹاؤن کورنگی میں مقدمہ درج کروادیا۔ مقدمےکےمتن میں کہاگیاکہ سادہ لباس اہلکاروں نےالماری کی تلاشی لی،نقدی اور زیورات لے گئے،پولیس اہلکاروں نےچھاپے کےدوران سرچ وارنٹ نہیں دکھایا۔ خاتون وکیل سمیراخان نےچھاپہ مزید پڑھیں