بھکھی(ہم دوست نیوز)شیخوپورہ کےعلاقے بھکھی میں زہریلی شراب پینے سے چار نوجوان ہلاک ہوگئے،شراب فروخت کرنیوالے کو گرفتار کرلیاگیا۔ ترجمان پولیس کےمطابق واقعہ پر ایس ایچ او تھانہ بھکھی اورمحرر کو معطل کر دیاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور مزید پڑھیں
مظفر گڑھ(ہم دوست نیوز)مظفر گڑھ میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک،ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے علی ٹاؤن میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں