سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری نیب میں پیش

لاہور(ہم دوست نیوز)سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کےپرنسپل سیکریٹری اعظم خان قومی احتساب بیورو(نیب )کےسامنے پیش ہو گئے۔ اعظم خان نےنیب میں190ملین پاؤنڈ کیس میں بیان ریکارڈ کرایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں 23 اور مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پرپارٹی پرتنقید کر رہےہیں،اُنہیں پارٹی میں آکر اپنا موقف رکھناچاہیے۔ نجی ٹی وی سےگفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مزید پڑھیں

بورس جانسن پارلیمنٹ کی رکنیت سے بھی مستفی

لندن(ہم دوست نیوز)سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نےپارلیمنٹ کی رکنیت سےاستعفیٰ دےدیا۔ کورونا وبا کےدوران سرکاری رہائشگاہ میں پارٹی تنازعےکا نتیجہ نکل آیا۔ مارچ میں پارلیمنٹ کو دیےشواہد میں بورس جانسن نےپارلیمنٹ کو گمراہ کرنےکا اعتراف کیاتھا۔ برطانوی میڈیاکا کہنا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردِعمل آگیا

لاہور(ہم دوست نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان نےکہا ہےکہ اگر جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی میں کوئی شک تھاتو سند یافتہ مجرم کی پریس کانفرنس نےدور کردیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ مزید پڑھیں

ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون ہے، عمران خان

لاہور(ہم دوست نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کاکہنا ہےکہ رہنماؤں،کارکنوں اورحمایتیوں کو ضمانت ملنے کے باوجود پھر سےگرفتار کیا جارہا ہے،ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے مزید پڑھیں

ہم تو امن چاہتے ہیں انتشار تو کوئی اور چاہ رہا ہے، عمران خان

لاہور(ہم دوست نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہےکہ ہم تو امن چاہتےہیں انتشارتو کوئی اورچاہ رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اسپیس پر بات کرتےہوئےچئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کاکہنا تھاکہ سوشل میڈیا پرہماری حمایت مزید پڑھیں

عمران خان کو 23 مئی کو پھر گرفتاری کا خدشہ

لاہور(ہم دوست نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان نے23مئی کو نیب پیشی کےموقع پر اپنی گرفتاری کاپھر سے امکان ظاہر کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سےبات کرتےہوئے عمران خان نےکہاکہ80فیصد یقین ہےکہ منگل کو مجھےپھرگرفتار کرلیاجائےگا۔ عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائش گاہ کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی

لاہور(ہم دوست نیوز)سابق وزیرِاعظم اور چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کےاطراف سیکیورٹی بڑھادی گئی۔ لاہور زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی پرپہلے 106اہلکار تعینات تھےجنہیں اب بڑھاکر200کردیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں پولیس نےزمان مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس: نیب راولپنڈی نے عمران خان کو طلب کر لیا

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوکل18مئی کو طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کونیشنل کرائم ایجنسی190ملین پاؤنڈ اسیکنڈل میں طلب کیاگیا ہے،عمران خان کو کیس سےمتعلقہ دستاویزات ہمراہ لانےکی ہدایت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی اندورنی کہانی

لاہور(ہم دوست نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں پارٹی کےٹکٹ ہولڈرز کےاجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی، پی ٹی آئی نے18مئی کو مریدکےمیں جلسےکا فیصلہ کیاہے۔ چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں