سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

کراچی (ہم دوست نیوز)پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز مزید پڑھیں