دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

لاہور(ہم دوست نیوز)دریائےجہلم میں منگلا کے مقام پر4 سے6 اگست کےدوران اونچے درجے کےسیلاب کا خدشہ ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)پنجاب کا کہنا ہےکہ دریائے راوی میں سدھنائی کےمقام پر،دریائےسندھ میں تونسہ کے مقام پر اور مزید پڑھیں

قادر پور کے قریب اولڈ شینک زمینداری بند ٹوٹ گیا

قادر پور( ہم دوست نیوز)گھوٹکی کی تحصیل قادر پور میں دریائےسندھ پر اولڈ شینک زمینداری بند ٹوٹ گیا۔ بند ٹوٹنے کےبعد 100فٹ چوڑےشگاف کے باعث پانی مقامی آبادی کی جانب بڑھنےلگا۔ مقامی ذرائع کےمطابق بند ٹوٹنے سے10سےزائد دیہات کا زمینی مزید پڑھیں

دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب

قصور( ہم دوست نیوز)ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا،قصور میں دریائے ستلج سےمنسلک15دیہات زیر آب آگئے، بہاولپور کےمقام پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گنڈاسنگھ والا اورہیڈ سلیمانکی کےمقام پر نچلے درجے مزید پڑھیں

بھارتی آبی جارحیت، گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب

گنڈا سنگھ والا(ہم دوست نیوز)بھارت کیجانب سے پانی چھوڑےجانے کےبعد گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آگئےہیں،دیہاتی اپنی مدد آپ کےتحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنےلگےہیں۔ اگلے 24سے48گھنٹوں میں دریائےستلج گنڈاسنگھ والا میں درمیانے سےاونچے درجےکا سیلاب متوقع مزید پڑھیں

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری

لاہور(ہم دوست نیوز)پی ڈی ایم اے پنجاب نےصوبےمیں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کےمطابق بھارت کی جانب سےراوی اورستلج میں پانی چھوڑےجانے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کےہائی الرٹ میں کہا مزید پڑھیں

برطانیہ کا ایمرجنسی الرٹ سسٹم کا تجربہ ناکام قرار

برطانیہ(ہم دوست نیوز)برطانیہ میں ایمرجنسی کی صورت پورے ملک میں ایک ساتھ الرٹ جاری کرنےوالاہنگامی الرٹ سسٹم ناکام ہو گیا۔ برطانیہ میں سیلاب،آگ اور دہشتگردی جیسے معاملات کیلئےٹیسٹ کیاگیا ہنگامی الرٹ سسٹم ناکام ہوگیا۔ ایمرجنسی الرٹ سسٹم موبائل فون پرمیسج مزید پڑھیں

جمائما نے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لئے کروڑوں روپے اکٹھے کر لئے

لندن (ہم دوست نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم ساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نےفنڈ ریزنگ ڈنر میں پاکستانی متاثرینِ سیلاب کےلیے4 کروڑ سے زائد امدادی رقم اکٹھی کرلی۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے جنیوا میں عالمی ڈونرز کانفرنس آج ہوگی

جنیوا( ہم دوست نیوز)پاکستان اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیےکانفرنس آج جنیوا میں ہو رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کےشکار پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی اورتعمیر نو کےلیے سولہ ارب تیس کروڑ ڈالرز مزید پڑھیں