دھمکی آمیزخط سے متعلق وزیر اعظم نے سیکرٹری خارجہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)مراسلے کے معاملے پر وزیراعظم نے سیکرٹری خارجہ کو طلب کیا اور ان سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی۔ذرائع کا بتانا ہے مزید پڑھیں