منشیات برآمدگی پر یونیورسٹی کا چیف سیکیورٹی آفیسر گرفتار

بہاولپور(ہم دوست نیوز)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کےچیف سیکیورٹی آفیسر کو پولیس نےگرفتار کرکے منشیات اورممنوعہ جنسی ادویات برآمد کرکےمقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کےمطابق اسلامیہ یونیورسٹی کےچیف سیکیورٹی آفیسر اعجازشاہ کو کرسٹل آئس اورممنوعہ جنسی ادویات کےساتھ گرفتار کیاگیا،گرفتاری بغداد چیک پوسٹ مزید پڑھیں

سعودی گارڈ کی نابینا خاتون کو طواف کرانے میں مدد

ریاض (ہم دوست نیوز)سعودی عرب میں گارڈز عازمینِ حج کی حفاظت اور ان کی مدد کرنےمیں مصروف ہیں۔ اسی حوالےسے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہےجس کی لوگ خوب تعریف کررہےہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ایک سعودی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گاڑی سے اتار لیا گیا

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے دروازے پرگاڑی سےاتار لیاگیا. چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اپنےخلاف مقدمات کی سماعت کےموقع پر لاہور سےاسلام آباد ہائی کورٹ آئےہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ایران نے سویٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا

تہران( ہم دوست نیوز)ایران نےسیکیورٹی اہلکاروں کےمبینہ قتل کےملزمان کی سزائے موت پرسوئس وزارت خارجہ کےمذمتی بیان پر سوئٹزرلینڈ کےسفیر کو طلب کرلیا۔ جمعہ کوسوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے3 افراد مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائش گاہ کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی گئی

لاہور(ہم دوست نیوز)سابق وزیرِاعظم اور چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کےاطراف سیکیورٹی بڑھادی گئی۔ لاہور زمان پارک میں عمران خان کی سیکیورٹی پرپہلے 106اہلکار تعینات تھےجنہیں اب بڑھاکر200کردیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں پولیس نےزمان مزید پڑھیں

بھارت میں متعدد موبائل فون ایپس بلاک

نئی دہلی(ہم دوست نیوز)بھارت نےسیکیورٹی خدشات کےباعث متعدد موبائل فون ایپس بلاک کر دیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق بھارت میں سیکیورٹی خدشات کےپیش نظر 14موبائل فون ایپلی کیشنز کو بلاک کیا گیا ہے۔ رپورٹس کےمطابق بلاک کی جانےوالی موبائل مزید پڑھیں

شہباز شریف مستعفی ہوں، پی ٹی آئی رہنما کا مطالبہ

لاہور(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نےوزیر اعظم شہبازشریف سےاستعفے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نےکہاکہ حکومتی موقف کےمطابق معیشت اور سیکیورٹی حالات اتنےخراب ہیں کہ انتخابات تک ممکن نہیں۔ رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

فلسطینی شہر غزہ پر اسرائیلی فوج کا حملہ

غزہ(ہم دوست نیوز)فلسطینی شہرغزہ میں کئی دھماکے سنےگئےہیں،اسرائیلی فوج نےغزہ کی پٹی پر حملے کی تصدیق کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق فلسطینی سیکیورٹی ذرائع کاکہنا ہےکہ حملوں میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کےکئی تربیتی مقامات کو نشانہ بنایاگیا مزید پڑھیں

سیکیورٹی کمپنی میری ہے نہ اسلحہ میرا ہے، علی امین گنڈا پور

بھکر(ہم دوست نیوز)اسلحہ برآمدگی اور ایف آئی آر کےمعاملہ پرسابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کےرہنما علی امین گنڈاپور نےاپنے ردعمل کا اظہار کرتےہوئے کہاکہ سیکیورٹی کمپنی میری ہے نہ اسلحہ میرا ہے۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

عمران خان کی حفاظت پی ٹی آئی خود کر رہی ہے، عمر ایوب

لاہور(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نےکہا ہےکہ عمران خان کی حفاظت پاکستان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)خود کر رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نےکہاکہ اس مزید پڑھیں