کراچی ( ہم دوست نیوز)سندھ پولیس کےکاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ کےعملے نے کراچی میں ایک خاتون سمیت4ملزمان کو شہریوں کو اغواء کرنےاور ان سےبھتہ لینے کےالزامات کے تحت گرفتار کیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)کےشعبۂ تفتیش کےانچارج چوہدری غلام مزید پڑھیں
