وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پی ایس ایل کے اختتام پر پیغام

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نےپاکستان سپر لیگ کےاختتام پر پیغام جاری کر دیا۔ سوشل میڈیا پر انہوں نےاپنے پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے8 ویں ایڈیشن کاسنسنی خیز اختتام مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا سرکاری اخراجات میں کمی کا اعلان

کراچی(ہم دوست نیوز)حکومت سندھ نے سرکاری سطح پراخراجات کم کرنےکا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ نے وزیراعظم کےحکم پر سرکاری سطح پر اخراجات میں کمی کا اعلان کردیا،محکمہ خزانہ سندھ نےاس ضمن میں حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کےمطابق کابینہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)وزیرِ اعظم شہبازشریف 2 روز کےسرکاری دورے پرقطر روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف دوحہ میں اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں ترقی پذیرممالک میں پائیدار ترقی مزید پڑھیں

ملکی سیکیورٹی معاملات، ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نےایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا،اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ سمیت سول وعسکری قیادت شریک ہوگی۔ ایپکس کمیٹی کےاجلاس میں ملک میں امن وامان کی صورتحال خصوصاً نیشنل ایکشن مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ کا اعلان، وزیراعظم کا صدر مملکت کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور کابینہ نےصدر مملکت کےپنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کےانتخابات کی تاریخ کےاعلان کو غیر مزید پڑھیں

شہباز شریف کا

شہباز شریف کا جسٹس ریٹائرڈ ملک قیوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار

انقرہ: (ہم دوست نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم کی وفات پر غم ، رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جسٹس ریٹائرڈ ملک قیوم کے اہل خانہ کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام6 بجے طلب کرلیا، اجلاس کا5 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ آج کےاجلاس میں ای سی سی کے 10 فروری کےفیصلوں کی توثیق کرے گی،کابینہ مزید پڑھیں