ماسکو(ہم دوست نیوز)روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔ روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن کی اپنےایک حالیہ دورےروسی شہر کےدوران ایک دلہن سے ملاقات ہوگئی جوکہ ان کےساتھ ایک تصویر بنوانا چاہتی تھی۔ دلہن کیجانب مزید پڑھیں
واشنگٹن(ہم دوست نیوز)امریکی صدرجوبائیڈن کی غیر موجودگی کےدوران وائٹ ہاؤس سےملنےوالا سفید پاؤڈرمنشیات نکلی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق وائٹ ہاؤس سے گزشتہ اتوار کو ملنےوالا سفید پاؤڈر منشیات(کوکین) تھی۔ رپورٹس کےمطابق سیکرٹ سروس ایجنٹس کو سفید پاؤڈر اتوار کو ویسٹ مزید پڑھیں
لاہور( ہم دوست نیوز) لاہور میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نےکیمپ جیل سے گرفتار کرلیا۔ تحریکِ انصاف کےصدر پرویز الہٰی کو ایف آئی اے مزید پڑھیں
کراچی( ہم دوست نیوز) پیپلز پارٹی سندھ کےصدر نثار کھوڑو کا کہنا ہےکہ کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہوگا۔ کراچی میں الیکشن کمیشن کےدفتر کےباہر میڈیا سے دیگر رہنماؤں کےہمراہ گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہاکہ میئر اور ڈپٹی میئر مزید پڑھیں
واشنگٹن(ہم دوست نیوز)امریکا تاریخ میں پہلی بار ڈیفالٹ ہونےسےبچ گیا،امریکی صدر جو بائیڈن نےقرض کی حدبڑھانے کےبل پر دستخط کردیے۔ گزشتہ روز امریکی سینیٹ نےقرض کی حدبڑھانے اوربجٹ کٹوتیوں کےبل کی منظوری دی تھی۔ محکمہ خزانہ نےکہا تھاکہ اگر5جون تک مزید پڑھیں
انقرہ( ہم دوست نیوز) ترکیہ کےنومنتخب صدر رجب طیب اردوان نےانقرہ میں حلف اٹھالیا۔ صدر رجب طیب اردوان مسلسل تیسری بارصدر منتخب ہوئےہیں،گرینڈنیشنل اسمبلی کےاسپیکر نےصدر اردوان سےحلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سمیت113وزرائےاعظم اور 21سربراہان مملکت مزید پڑھیں
گوجرانوالہ(ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےصدر اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو 2ارب روپے سےزائد کی کرپشن کےالزام میں آج گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیےجانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز لاہور کی مقامی عدالت نےپرویز مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز)آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پرسماعت آج سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کرےگا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب اختر،جسٹس شاہدوحید اور جسٹس حسن اظہررضوی شامل ہوں گے۔ صدر سپریم کورٹ بارعابد مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)اینٹی کرپشن عدالت لاہور نےترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےکیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کردی۔ ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےمقدمےمیں پرویز مزید پڑھیں
واشنگٹن( ہم دوست نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن کی جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدہ سےملاقات میں دونوں رہنماؤں نےخطےمیں بڑھتےچینی اثر و رسوخ کے خلاف امریکا جاپان دفاعی تعاون بڑھانےپراتفاق کیا۔ وائٹ ہاؤس کےمطابق جاپانی شہرہیروشیما میں امریکی صدر کی جاپانی وزیراعظم مزید پڑھیں