لانگ مارچ روکنے کےلیے فورس ہے، الیکشن کرانے کیلئے نہیں: سلمان احمد

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد کا کہنا ہےکہ لانگ مارچ روکنے کےلیے پولیس اور رینجرز ہے،الیکشن کرانے کےلیے نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سلمان مزید پڑھیں

عمران خان کو خبر ہی نہیں حکومت اس بار ان کے ساتھ کیا کرے گی، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہےکہ عمران خان لانگ مارچ کے ساتھ آئیں،انہیں پکڑ کر الٹا لٹکا دیں گے،عمران کو خبر ہی نہیں کہ حکومت اس بار ان کےساتھ کیا کرے گی۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

شہباز گِل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرہنما شہباز گِل کی ضمانت منسوخی کےلیے سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللّٰہ بغیر ضمانت پنجاب آئے تو ان کیخلاف ایکشن ہوگا، وزیر داخلہ پنجاب

فیصل آباد(ہم دوست نیوز)وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے فیصل آباد میں تشدد کا شکار ہونے والی طالبہ خدیجہ کے گھر مزید پڑھیں

جمیل فاروقی کو بھی رہا کروا لیا، ایک اور وعدہ پورا، میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ نےکہا ہےکہ جمیل فاروقی کو بھی رہا کروا لیا ہے،میرا ایک اور وعدہ پورا ہوا،سب کو مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

سابق اسپیکر قومی اسمبلی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے دفعہ144 کی خلاف ورزی پر رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے دفعہ144 کی خلاف ورزی پر رہنما مزید پڑھیں

بغاوت کا مقدمہ : شہباز گل کی مشکلات کم نا ہو سکی

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما شہبازگل کی درخواست ضمانت مسترد کر دی. تفصیلات کےمطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پی مزید پڑھیں

عدالت پہنچ گئے

عطاء تارڑ حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے

(ہم دوست نیوز):مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے گزشتہ دنوں لاہور میں عطاء اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا مزید پڑھیں

عمران اسماعیل کی ضمانت منظور

لانگ مارچ کےدوران توڑ پھوڑ کیس : عمران اسماعیل کی ضمانت منظور

لانگ مارچ کےدوران توڑ پھوڑ کیس : عمران اسماعیل کی ضمانت منظور اسلام آباد (ہم دوست نیوز) اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں سندھ کے سابق گورنر مزید پڑھیں