قاتل کرونا کے وار جاری

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری،آج مزید2 مریض جان کی بازی ہارگئے۔ تفصیلات کےمطابق کورونا کی چھٹی لہر کےوار جاری ہیں،گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران اس موذی وباء کےباعث2مریض جان کی بازی ہار گئے۔ملک کورونا مزید پڑھیں

امریکی صدر کا عالمی وبا کے خاتمے کا دعویٰ

واشنگٹن ( ہم دوست نیوز)امریکی صدر جو بائیدن نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکا میں کورونا وائرس کی وبا کا ‘خاتمہ’ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق امریکا کے صدر جوزف بائیڈن نے ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کا اعلان مزید پڑھیں

کورونا کا شکار ایک اور مریض ہلاک

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار مزید ایک مریض انتقال کرگیا،99نئے کورونا کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ قومی ادارۂ صحت( این آئی ایچ) کےمطابق ملک میں گزشتہ24گھنٹوں کےدوران کورونا کے9ہزار161 ٹیسٹ کیے گئے۔این مزید پڑھیں

سابق ملائیشین وزیرِ اعظم کورونا کا شکار

ملائیشیا(ہم دوست نیوز)سابق ملائیشین وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کےمطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعدسابق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال

مقبوضہ کشمیر( ہم دوست نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بادل پھٹنے (کلاؤڈ برسٹ) سے شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہوگئے، یہ واقعہ امرناتھ مندر کے قریب ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں

کورونا پھیلاؤ کے سبب ایمرجنسی، لاک ڈاؤن نافذ

شمالی کوریا (ہم دوست نیوز)شمالی کوریا میں عالمی وبا کوروناوائرس کی نئی لہر جاری، جس کے پیشِ نظر کورونا وبا کے پھیلاؤ کے سبب ایمرجنسی اور لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا میں عالمی وبا مزید پڑھیں

حکومت کا بڑا اقدام

کویت:ملکی معیشت میں بہتری کیلئے حکومت کا بڑا اقدام

کویت:ملکی معیشت میں بہتری کیلئے حکومت کا بڑا اقدام کویت:(ہم دوست نیوز) اطلاعات کے مطابق عالمی وباء کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں ہونے والے لاک ڈاؤن سے معاشی حالات ابتر ہورہے ہیں۔جس کے تدارک کیلئے تمام حکومتیں مزید پڑھیں