اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین (ہم دوست نیوز) اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق26 سالہ فلسطینی کو رملہ پناہ گزین کیمپ میں شہید کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اسرائیلی فوج وقتا فوقتا مغربی کنارے کے مزید پڑھیں