پنجاب میں اب تک مفت آٹے کے کتنے تھیلے تقسیم کیے گئے؟

لاہور (ہم دوست نیوز)پنجاب حکومت کی جانب سےشروع مفت آٹا اسکیم 9ویں روز میں داخل ہوگئی،اب تک1کروڑ52لاکھ افراد اسکیم سےمستفید ہوچکےہیں۔ اس حوالے سےپنجاب حکومت کےترجمان کاکہنا ہےکہ صوبےمیں13لاکھ64 ہزار 253 دس کلو آٹے کےتھیلےتقسیم ہوچکے۔ ترجمان کاکہنا ہےکہ نگراں مزید پڑھیں

خوفناک زلزلہ، بلند و بالا عمارتیں بھی لرز اٹھیں

ایران( ہم دوست نیوز)ایران کےشمال مغربی حصےمیں ترکیے کی سرحد کےقریب شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کےمطابق زلزلے کی شدت5 اعشاریہ9 ریکارڈ کی گئی ہےجس کے باعث پیش آنےوالےمختلف حادثات میں3 افراد جاں بحق جبکہ300 سےزائد مزید پڑھیں

سوئی سدرن کا صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا اعلان

کراچی(ہم دوست نیوز)سوئی سدرن کا آج سے 28فروری تک صنعتی شعبے کےلیے گیس کی فراہمی بند کرنےکا فیصلہ۔ سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہےکہ سوئی سدرن کےاس فیصلے سےصنعتی پیداوار میں شدید خلل آئےگا۔ انہوں مزید پڑھیں

پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(ہم دوست نیوز) حکومت نے پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی گیس حکام نے صوبہ پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو آئندہ ایک ہفتے کے لیے گیس کی فراہمی مزید پڑھیں