ہالی ووڈ اداکاروں کا آج سے ہڑتال کا اعلان

برطانیہ(ہم دوست نیوز)بات چیت میں ناکامی کےبعد ہالی ووڈ کےفلم اور ٹی وی اداکاروں نے آج سےہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق 63سال میں پہلی بار اداکار،رائٹرز کی ہڑتال کا حصہ بنیں گے،ہڑتال کے باعث ناصرف ہالی مزید پڑھیں

بھارتی فلم ڈائریکٹر کی لاش ہوٹل سے برآمد

اتر پردیش(ہم دوست نیوز)بھارت کی ریاست اترپردیش کےہوٹل میں بھوج پوری فلموں کے ڈائریکٹرمردہ حالت میں پائےگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق سبھاش چندرا تیواری کاتعلق مہاراشٹرا سےتھا اوروہ اپنی ٹیم کے ہمراہ فلم کی شوٹنگ کےسلسلے میں ہوٹل میں مزید پڑھیں

شمعون عباسی کی اداکارہ شیری شاہ کے ساتھ چوتھی شادی

لاہور: ( ہم دوست نیوز ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار شمعون عباسی نے پاکستان کی معروف اداکارہ شیری شاہ سے چوتھی شادی کر لی ہے ۔ شیری شاہ اور شمعون عباسی پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے معروف ترین نام مزید پڑھیں

بھارتی ڈائریکٹر نے بیگم نوازش علی کی بائیوپک بنانے کا اعلان کر دیا

ممبئی: ( ہم دوست نیوز) بھارت کی معروف ڈائریکٹر دیپک پانڈے نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف میزبان، رائٹر اور اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش علی کی زندگی سے متعلق فلم بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف اداکار قوی خان انتقال کرگئے

کینیڈا( ہم دوست نیوز)فلم اور ٹیلی ویژن کے معروف اداکار قوی خان80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کا شمار پی ٹی وی کےابتدائی اداکاروں میں ہوتا تھا۔ سینئر اداکار قوی خان کینیڈا میں زیرعلاج تھے۔ وہ15نومبر 1942 کو مزید پڑھیں

جمائما گولڈ سمتھ کا پاکستانیوں کیلئے ’خصوصی‘ پیغام

لندن(ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کےلیے ’خصوصی‘پیغام جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ سمتھ نےاپنی فلم کےحوالے مزید پڑھیں

جمائما خان کی فلم میں کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا، سجل علی

لندن ( ہم دوست نیوز) معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی نےکہا ہےکہ جمائما خان کی فلم میں کام کرنےکا تجربہ شاندار رہا۔ لندن میں جمائما خان کی فلم کےپریمیئر میں سجل علی نےمیڈیا سےگفتگو کرتےہوئے کہاکہ عالمی سطح کی فلم مزید پڑھیں

پٹھان کی کامیابی نے کرینہ کپور کا مؤقف تبدیل کر دیا

دہلی(ہم دوست نیوز) معروف بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نےکہا ہےکہ آج کل لوگ اچھی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق کرینہ کپور کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ریلیز سےقبل اس کےبائیکاٹ کا مطالبہ کیاگیا تھا جس مزید پڑھیں