شاہ محمود سے ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ جلد سامنے آجائے گا، محمود مولوی

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)فواد چوہدری اورعمران اسماعیل کےہمراہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سےملنے والےمحمود مولوی نےدعویٰ کیا ہےکہ شاہ محمود قریشی سےجیل میں ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ2دن میں سامنے آجائےگا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

مذاکرات کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنےکی کوششوں کو مسترد کرتےہیں۔ ایک بیان میں رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نےکہاکہ حکومت اور تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ، فواد چوہدری کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کےرہنما فواد چوہدری نے چوہدری پرویز الہیٰ کےگھر پرچھاپے کی شدیدمذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نےاپنےایک بیان میں کہاکہ ایک طرف مذاکرات،دوسری طرف گرفتاریاں ہورہی ہیں۔ مزید پڑھیں

لگتا ہے بلاول بھٹو اور شہباز شریف نے آئین نہیں پڑھا، فواد چوہدری

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کےرہنما فواد چوہدری نےکہا ہےکہ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کےبیانات سےلگتا ہےکہ انہوں نےآئین کبھی نہیں پڑھا۔ اپنےبیان میں ان کاکہنا تھاکہ اس وقت سپریم کورٹ ہی آئین کا تحفظ مزید پڑھیں

وزیراعظم صاحب کا دل یہ ہی ہے کہ ان کی نااہلی ہو، فواد چوہدری

جہلم(ہم دوست نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےسنئیر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کےحکم کی خلاف ورزی پر آرٹیکل204کےتحت چھ ماہ سےلیکرپانچ سال تک کی نااہلی ہوسکتی ہے۔ جہلم میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےفواد چوہدری نےکہاکہ وزیراعظم مزید پڑھیں

صدر مملکت نے بل واپس کرکے درست فیصلہ کیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کےسئنیررہنما فواد چوہدری نےکہا ہےکہ صدرمملکت نےبل واپس کرکے درست فیصلہ کیا ہے۔ اپنےبیان میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کاکہنا تھا کہ یہ بل قانون بنےگا یا نہیں؟فیصلہ مزید پڑھیں

نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج

لاہور: ( ہم دوست نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف نے نگران حکومت کو تقرر اور تبادلوں کے مکمل اختیارات دینے کا نوٹی فکیشن چیلنج کردیا گیا ہے ۔ عدالت میں درخواست پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مزید پڑھیں

شہباز شریف مستعفی ہوں، پی ٹی آئی رہنما کا مطالبہ

لاہور(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نےوزیر اعظم شہبازشریف سےاستعفے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نےکہاکہ حکومتی موقف کےمطابق معیشت اور سیکیورٹی حالات اتنےخراب ہیں کہ انتخابات تک ممکن نہیں۔ رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں