پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، بحران تاحال باقی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

فیصل آباد(ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نےکہا ہےکہ پاکستان ڈیفالٹ سےبچ گیا ہےمگر اب بھی بحران میں ہے۔ فیصل آباد میں تقریب سےخطاب میں وزیر داخلہ نے کہا کہ14ماہ کی حکومت پل صراط سےکم نہیں تھی۔ انہوں نےکہاکہ مزید پڑھیں

فیض اللّٰہ کموکا نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

فیصل آباد( ہم دوست نیوز)فیصل آباد سےرکن قومی اسمبلی فیض اللّٰہ کموکا نےپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ فیض اللّٰہ کموکا نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)وسطی کی نائب صدارت بھی چھوڑ دی۔ یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور ( ہم دوست نیوز)پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئےہیں۔ سرگودھا،فیصل آباد، بھلوال، چنیوٹ,میانوالی،حافظ آباد، پنڈی بھٹیاں اور پھالیہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کئے گئے۔ زلزلے کےجھٹکے محسوس ہونےپرشہریوں میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں

دوران ڈکیتی 2 خواتین سے مبینہ زیادتی کا انکشاف

فیصل آباد(ہم دوست نیوز)فیصل آباد میں ڈکیتی کی واردات کےدوران2خواتین سےمبینہ زیادتی کا انکشاف،پولیس نےپہلے ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا اور پھر زیادتی کی دفعہ شامل کرکےخواتین کا میڈیکل کروا کرتفتیش کیلئےاعلی سطحی ٹیم تشکیل دےدی ہے۔ پولیس حکام کےمطابق مزید پڑھیں

جن نکالنے کے نام پر جعلی عاملہ نے خاتون کو کوئلوں سے جلا دیا

فیصل آباد ( ہم دوست نیوز) پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں جن نکالنے کے نام پر جعلی عاملہ نےخاتون کا چہرہ اور جسم کوئلوں سےجلا دیا۔ پولیس حکام کےمطابق جعلی عاملہ کےخلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور میں کتنے لاکھ لوگوں کو نوکریاں ملی، اسد عمر نے بتا دیا

فیصل آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنما اسد عمر نےدعویٰ کیا ہے کہ ہمارے دور میں55لاکھ نوکریاں ملیں۔ فیصل آباد میں خطاب کے دوران پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہاکہ حکمرانوں کی ساری توجہ مزید پڑھیں

دہرے قتل کا ملزم اسپتال سے فرار

فیصل آباد ( ہم دوست نیوز) دہرےقتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سےفرار ہوگیا۔ اس حوالے سےپولیس حکام کا کہنا ہےکہ طبیعت خراب ہونےپر جیل سےملزم کو اسپتال منتقل کیاگیا تھا،ملزم کی نگرانی پر مامورکانسٹیبل بھی غائب ہے۔ مزید پڑھیں

جعلی پولیس اہلکار بن کر

جعلی پولیس اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنےوالے دو ملزمان گرفتار

فیصل آباد : (ہم دوست نیوز) اطلاعات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد کی ٹیم نے شیخوپورہ میں کامیاب کارروائی کی ہے جس میں جعلی پولیس اہل کار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان مزید پڑھیں

عمران نے امریکی ایما پر سی پیک پر کام روکا، حافظ حمد اللّٰہ

فیصل آباد(ہم دوست نیوز)حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کےترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہاہےکہ عمران خان نے امریکی ایما پر سی پیک پر کام روکا۔ فیصل آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد مزید پڑھیں