رنچھوڑ لائن میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

کراچی ( ہم دوست نیوز) شہر قائد کےعلاقے رنچھوڑ لائن میں شوہر نےچھری کےوار کرکےبیوی کو قتل کردیا اور موقع سےفرار ہوگیا۔ پولیس حکام کےمطابق واقعہ رنچھوڑ لائن گلی نمبر3 میں پیش آیا،مقتولہ2 بچیوں کی ماں تھی اور ملازمت کرکےگھر مزید پڑھیں

موت کے گھاٹ اتار دیا

شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی، ساس اور 2 سالیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مانسہرہ : (ہم دوست نیوز ) خیبرپختونخواہ کے شہر مانسہرہ میں 1 شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی،ساس اور 2 سالیوں کو قتل کر دیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں مزید پڑھیں

شہری کے قتل میں ملوث ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی(ہم دوست نیوز) شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف سےپولیس نےشہری کےقتل میں ملوث ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کےفرار ساتھی کی تلاش جاری ہے۔ پولیس حکام کےمطابق ملزم مشتاق عرف موٹا نے اپنےساتھی کےساتھ مل کر محبوب مزید پڑھیں