کشمور میں اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسر اجمل ساوند قتل

کشمور:( ہم دوست ویب) سندھ کے شہر کشمور میں سندرانی قبیلے کے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ساوند قبیلے کے پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کو قتل کردیا۔ مقتول نوجوان اجمل ساوند انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینیجمنٹ (آئی بی اے) میں مزید پڑھیں