کیا جوبائیڈن امریکی صدر رہنے کیلئے ’فٹ‘ ہیں؟ جانئیے

واشنگٹن(ہم دوست نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن کو صدارت کےلیےمضبوط،صحت مند اور فٹ قرار دے دیاگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق وائٹ ہاؤس کی ڈاکٹر کا کہنا ہےکہ80سالہ جوبائیڈن صدارتی ذمہ داری نبھانے کےلیےمضبوط اورفٹ ہیں۔ رپورٹس کےمطابق جمعرات کو واشنگٹن کے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا ناقص قرار دے دی

جینیوا(ہم دوست نیوز) عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیارہونےوالے کھانسی کےشربت کو ناقص قرار دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ازبکستان میں2 بچوں کی ہلاکت کےبعد بھارت کے2 کھانسی کےسیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے۔ مزید پڑھیں

شہباز گل کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

کراچی (ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےرہنما شہباز گل کےخلاف کراچی کےتھانوں میں درج3مقدمات ختم کردیے گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں شہباز گل کےخلاف قومی اداروں کےخلاف تضحیک آمیز بیان دینے کے کیس کی سماعت پرپولیس نےعدالت میں مزید پڑھیں

چینی طیاروں نے مشقوں کے دوران سمندری حدود کو پار کیا، تائیوان

تائی پے(ہم دوست نیوز)تائیوان نےدعویٰ کیا ہےکہ اس کےاطراف چینی فوج کی مشقوں کے دوران47چینی طیاروں نےآبنائے تائیوان کی حدود کو پار کیا۔ جواب میں تائیوان نےاپنے طیاروں اوربحری جہازوں کا علاقےمیں گشت بڑھا دیا اور زمینی میزائل نظام کو مزید پڑھیں

مظاہرین نے کام نہ کرنے والے سیاستدانوں کو گدھا قرار دے دیا

کرناٹکا(ہم دوست نیوز)بھارت کی ریاست کرناٹکا میں شہریوں نےسہولتیں نہ ملنے پراحتجاج کیا اور سیاستدانوں کو گدھا قرار دےدیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق شہریوں نےاحتجاج کے دوران اپنےعلاقے میں اچھی سڑکوں اورتعمیراتی کام کا مطالبہ کیا۔ رپورٹس کےمطابق سیاستدانوں سےناراض مظاہرین مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) چئیرمن پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹائیریان جیڈ وائٹ کو چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے پر ریفرنڈم آج ہوگا

کیوبا(ہم دوست نیوز)ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے سے متعلق آج ریفرنڈم ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق کیوبا میں ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے سےمتعلق آج ریفرنڈم ہو گا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق آج کے ریفرنڈم میں16 سال مزید پڑھیں

سندھ نیشنل ٹی 20 چیمپئن بن گیا

ملتان (ہم دوست نیوز)سندھ نےنیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کےفائنل میں خیبرپختونخوا کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق سندھ نےنیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کو باآسانی8 وکٹوں سے مزید پڑھیں

عمران خان کو لاڈلا بن کر زور زبردستی کرنے کی عادت ہوگئی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب لاڈلا بن کر زور زبردستی کرنے کی آپ کو عادت ہوگئی ہے، عادت بدلیں، وقت مزید پڑھیں

کے پی ایل 2: شعیب ملک کی ٹیم میرپور رائلز چیمپئن بن گئی

لاہور (ہم دوست نیوز)شعیب ملک کی ٹیم میر پور رائلز کشمیر پریمیئر لیگ(کے پی ایل)کے دوسرے سیزن کی چیمپئن بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں میرپور رائلز اور باغ اسٹالیئنز کا فائنل مسلسل بارش کی مزید پڑھیں