کراچی(ہم دوست نیوز) شہر قائد کے علاقےسولجر بازار سےمبینہ تینوں مغوی لڑکیاں بازیاب ہوگئیں۔ پولیس حکام کےمطابق لڑکیاں پیر کی شام گھر سے آئسکریم کھانےکا کہہ کرنکلی تھیں،واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ مقدمےمیں لڑکیوں کو ورغلا کر اغواء کی مزید پڑھیں

کراچی(ہم دوست نیوز) شہر قائد کے علاقےسولجر بازار سےمبینہ تینوں مغوی لڑکیاں بازیاب ہوگئیں۔ پولیس حکام کےمطابق لڑکیاں پیر کی شام گھر سے آئسکریم کھانےکا کہہ کرنکلی تھیں،واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ مقدمےمیں لڑکیوں کو ورغلا کر اغواء کی مزید پڑھیں
گوجرانوالہ(ہم دوست نیوز)گوجرانوالہ میں لڑکی کی لاش کی مبینہ بےحرمتی کاواقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم ملزمان نےقبر کھودی اور اوپر رکھی سلیپ ہٹائی جبکہ کفن اپنی حالت میں موجود تھا۔ پولیس نےواقعےمیں ایک نامزد اور3نامعلوم ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرکےتفتیش مزید پڑھیں
تہران( ہم دوست نیوز)ایران نےسیکیورٹی اہلکاروں کےمبینہ قتل کےملزمان کی سزائے موت پرسوئس وزارت خارجہ کےمذمتی بیان پر سوئٹزرلینڈ کےسفیر کو طلب کرلیا۔ جمعہ کوسوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے3 افراد مزید پڑھیں
فیصل آباد(ہم دوست نیوز)فیصل آباد میں ڈکیتی کی واردات کےدوران2خواتین سےمبینہ زیادتی کا انکشاف،پولیس نےپہلے ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا اور پھر زیادتی کی دفعہ شامل کرکےخواتین کا میڈیکل کروا کرتفتیش کیلئےاعلی سطحی ٹیم تشکیل دےدی ہے۔ پولیس حکام کےمطابق مزید پڑھیں
کراچی( ہم دوست نیوز)کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آباد میں شہریوں کے ہتھے چڑھا ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاکر اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اورنگی ٹاؤن میں بھی شہری کی فائرنگ سےمبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا،مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مزید پڑھیں
کراچی ( ہم دوست نیوز)کراچی کےعلاقے ڈی ایچ اے فیز سیون میں گھر میں 6 سالہ کمسن بچی کو گھریلو ملازم نےمبینہ زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں