اسلام آباد(ہم دوست نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات نےپیمرا ترمیمی بل 2023منظور کرلیا،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں ترمیمی بل تمام اسٹیک ہولڈرز کےساتھ مشاورت کےبعد تیار کیاگیا ہے۔ انہوں نےکہاکہ سی پی این ای،ایمنڈ، پی مزید پڑھیں
