لاہور ( ھم دوست نیوز) 60سالہ استاد عبدالوحید نے مسٹر پاکستان 2021کا ٹائٹل جیت لیا، استاد وحید 16سال کی عمر سے ہی اپنی فٹنس کا خیال رکھے ہوئے ہیں اور ابھی تک اس پر عمل کر رہے ہیں ۔ انگریزی مزید پڑھیں