پاکستان کے تاریخی دورے پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی

کراچی (ہم دوست نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم17 سال کے وقفے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ کرنے کے لیے آج کراچی پہنچ رہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم17سال بعد آج پاکستان پہنچ رہی ہے،7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز مزید پڑھیں