سیلاب متاثرین کا احتجاج، قومی شاہراہ بند

کوئٹہ(ہم دوست نیوز)کوئٹہ میں میاں غنڈی کے علاقے میں سیلاب متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ بند کر دی۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ میں میاں غنڈی کے علاقےمیں سیلاب متاثرین نےاحتجاج کرتے ہوئےقومی شاہراہ کو بند کر دیا،مشیر داخلہ میر مزید پڑھیں