قاہرہ کے گرجا گھر میں آتشزدگی کے بعد بھگدڑ، متعدد افراد ہلاک

مصر (ہم دوست نیوز)مصر میں قبطی مسیحیوں کے گرجا گھر میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے گرجا گھر میں آگ لگنے کے باعث 41 افراد ہلاک ہوگئے،غیر ملکی خبر ایجنسی مزید پڑھیں