مصنوعی دودھ فروخت کرنیوالے انسانیت کے دشمن ہیں

لاہور: (ہم دوست نیوز) لاہور ہائیکورٹ نےمصنوعی دودھ فروخت کرنے والوں کو انسانیت کا دشمن قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے مصنوعی دودھ فروخت کرنے والے 5 ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں