پاکستان میں نامزد امریکی سفیر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

امریکا(ہم دوست نیوز) پاکستان میں امریکا کے نامزد سفیرڈونلڈ بلوم نے اپنےعہدے کا حلف لےلیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان میں امریکا کے نامزد سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا، وہ جلد اسلام آباد مزید پڑھیں