شہباز شریف مستعفی ہوں، پی ٹی آئی رہنما کا مطالبہ

لاہور(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نےوزیر اعظم شہبازشریف سےاستعفے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نےکہاکہ حکومتی موقف کےمطابق معیشت اور سیکیورٹی حالات اتنےخراب ہیں کہ انتخابات تک ممکن نہیں۔ رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان حتمی مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستانی اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)حکام کے درمیان حتمی ملاقات آج ہوگی۔ وزارت خزانہ کےحکام کا کہنا ہےکہ آج صرف پروسیجرل معاملات پر بات کی جائےگی۔ حکام وزارت خزانہ کےمطابق پاکستان اور آئی ایم ایف حکام مزید پڑھیں

محسن نقوی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نےمحسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ #ECP pic.twitter.com/iHsDDgOtws — Election Commission مزید پڑھیں

ایسا نہیں ہوتا جس کی حکومت ہے وہ پولیس کی نگرانی میں احتجاج کرے، جاوید لطیف

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان پر تنقید کرتےہوئے کہاکہ یہ کیسا انوکھا لاڈلہ ہےکہ کھیلنے مزید پڑھیں

ارشد شریف پر تشدد کی شہادتیں انتہائی قابل مذمت ہیں، فواد چودھری

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چودھری نےکہا ہےکہ ‏ارشد شریف پر تشدد کی شہادتیں انتہائی قابل مذمت ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ سپریم مزید پڑھیں

معاملات طے پاگئے

پنجاب کابینہ: پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں معاملات طے پاگئے

لاہور : (ہم دوست نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں، جس کے مطابق وزارت خزانہ مسلم لیگ ن اپنے پاس رکھے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن مزید پڑھیں