میاں اسلم اقبال و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(ہم دوست نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی)لاہور نےنو مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کےمقدمےمیں میاں اسلم اقبال اور محمد زبیر نیازی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اے ٹی سی لاہور نےتفتیشی افسر کی استدعا کو منظور کرتےہوئے مزید پڑھیں

عمران خان پر مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، احسن اقبال

اسلام آباد(ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف مقدمہ فوجی عدالت میں چلےگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وفاقی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر خودکش حملے کا مقدمہ درج

کوئٹہ(ہم دوست نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق پر ژوب میں ہونےوالےخودکش حملے کامقدمہ سی ٹی ڈی تھانےمیں درج کرلیاگیاہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق حملہ آور کا تعلق کوئٹہ سےتھا، ڈیڑھ سال سےگھر سےغائب تھا۔ یہ بھی پڑھیں: طبی مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف آئین سے غداری کی درخواست دائر ہو گئی

کوئٹہ: ( ہم دوست نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں آئین سے غداری کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے سینئر مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کےخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور(ہم دوست نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کےخلاف ایک اورمقدمہ درج کرلیا گیا۔ پرویز الہٰی کیخلاف مقدمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے اپنی مدعیت میں درج کیا۔ ایف آئی آر کےمطابق مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے خلاف

فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور: ( ہم دوست نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کےخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے ڈالی۔ لاہور ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری مزید پڑھیں

لاہور میں ہنگامہ آرائی، عمران خان پر مقدمہ درج

لاہور(ہم دوست نیوز)لاہور میں گزشتہ روز ہونے والی ہنگامہ آرائی پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمران خان پرمقدمہ ڈی ایس پی رائیونڈ کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے۔ ایف آئی آر کےمتن مزید پڑھیں