ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان

پشاور (ہم دوست نیوز)محکمہ موسمیات نےملک بھر میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنےکا امکان ظاہر کردیا ہے۔ رواں سال خیبرپختونخوا کےشمالی علاقوں اورگلگت بلتستان کےبیشتر علاقوں میں معمول سےکم بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نےمارچ،اپریل اور مئی کا موسمیاتی مزید پڑھیں

سال 2023ء کا پہلا سورج طلوع

کراچی(ہم دوست نیوز)کراچی سمیت ملک بھر میں امید و عزم کی نئی کرنیں بکھیرتا2023ء کا پہلا سورج طلوع ہوگیا۔ نئے اہداف،نئےخواب اور تعمیر و ترقی کی دعاؤں کےساتھ سالِ نو کا آغاز ہوا ہے۔ خوشیاں اورغم اپنے دامن میں سمیٹے2022ء مزید پڑھیں

عمران خان نااہل، پی ٹی آئی کارکنوں کا ملک بھر میں احتجاج، سڑکیں بند

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دیےجانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب کےمختلف شہروں میں پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی مزید پڑھیں

میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے بڑی خبر

کراچی(ہم دوست نیوز)ملک بھر میں نجی اور سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلوں کی تاریخ کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ملک بھر میں نجی اور سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلوں کےلیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان مزید پڑھیں

ملک میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر ہوگئی،صارفین کو مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کاسامنا کرناپڑ رہا مزید پڑھیں

بجلی کا بحران جاری، لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

لاہور (ہم دوست نیوز)ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری ہے، شدید گرمی میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری، شدید گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے مزید پڑھیں