پی ایس ایل فائنل، نجم سیٹھی نے نگراں وزیر اعلیٰ سے کس چیز کا مطالبہ کردیا؟

لاہور (ہم دوست نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نےنگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سےمطالبہ کیاکہ19 مارچ کو25ہزار شائقین پی ایس ایل کافائنل دیکھیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

پی سی بی نے رمیز راجہ کو پنشن دینے کی منظوری دیدی

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کےسربراہ نجم سیٹھی نےسابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کیلئےڈیڑھ لاکھ روپے پنشن کی منظوری دے دی۔ فیصلہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نےکیا۔ رمیز مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ میں جمہوریت واپس آرہی ہے، نجم سیٹھی

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نےکہا ہےکہ کرکٹ بورڈ میں جمہوریت واپس آرہی ہے۔ اپنے بیان میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاکہ وہ رمیز راجہ کی کسی بات پرتبصرہ نہیں کرنا چاہتے،جتنے مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونرندیم عمر کی نجم سیٹھی سے ملاقات

کراچی: ( ہم دوست نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونرندیم مزید پڑھیں

نجم سیٹھی کاشاہد آفریدی کے حوالے سے اہم بیان

لاہور ( ہم دوست نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نےکہا ہےکہ شاہد آفریدی نےہمارے ساتھ کام کرنے سےانکار نہیں کیا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو میں پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نےکہاکہ شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں