لاہور(ہم دوست نیوز)سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کےپرنسپل سیکریٹری اعظم خان قومی احتساب بیورو(نیب )کےسامنے پیش ہو گئے۔ اعظم خان نےنیب میں190ملین پاؤنڈ کیس میں بیان ریکارڈ کرایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں 23 اور مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)نیب نےتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کو آج صبح دس بجےطلب کرلیا۔ نیب کیجانب سےجاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہےکہ ثبوتوں اور گواہوں کےبیانات کی روشنی میں انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل مزید پڑھیں
راولپنڈی(ہم دوست نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج اپنےخلاف مقدمات میں ضمانت کےلئے احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔ دونوں عدالتوں میں حاضری کےبعد مزید پڑھیں
راولپنڈی(ہم دوست نیوز)نیب راولپنڈی نے 190ملین پاؤنڈ کی مبینہ کرپشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج صبح 11بجےطلب کرلیا۔ رپورٹس کےمطابق نیب کی ٹیم نےبشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس زمان پارک مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نےکہا ہےکہ ملک میں کرپشن بڑھتی جارہی ہے،کرپشن کیسز میں ریکوریز بڑھ رہی ہیں۔ لاہور میں تقریب سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نےکہاکہ ہم پہلےنیب مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے سلسلے میں آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے۔ ذرائع کےمطابق نیب عثمان بزدار کیخلاف9ارب سے زائد مالیت کےاثاثہ جات بنانےپرتحقیقات کر رہا ہے۔ سابق مزید پڑھیں
راولپنڈی(ہم دوست نیوز)نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوکل18مئی کو طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کونیشنل کرائم ایجنسی190ملین پاؤنڈ اسیکنڈل میں طلب کیاگیا ہے،عمران خان کو کیس سےمتعلقہ دستاویزات ہمراہ لانےکی ہدایت مزید پڑھیں
راولپنڈی(ہم دوست نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)راولپنڈی نےسابق معاون خصوصی احتساب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر کو 22مئی کو طلب کرلیا۔ معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کو نیب کی جانب سےجاری کیےگئے نوٹس میں کہا گیا ہےکہ شہزاد مزید پڑھیں
لاہور: ( ہم دوست نیوز ) سابق وزیر اعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان بزدار نے آج نیب میں پیشی سے معذرت کرلی ہے ۔ عثمان بزدار کی طرف سے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
پشاور: ( ہم دوست نیوز) نیشنل اکاؤنٹبیلٹی بیورو نے امیر مقام کے خلاف عدم ثبوت پر انکوائری بند کر دی۔ نیب پشاور نے شواہد کی عدم موجودگی کی بنیاد پر امیر مقام کے خلاف ہونے والی تحقیقات بند کر دی، مزید پڑھیں