واشنگٹن (ہم دوست نیوز)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نےکہا ہےکہ مانتے ہیں پاکستان نے انسداد دہشتگردی کیلئےبہت سےاقدامات کیےہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کےدوران ان کا کہناتھا کہ پاکستان تمام دہشتگرد گروہوں پرپابندی کو یقینی طور پر جاری مزید پڑھیں
