وزیر خزانہ نے سینیٹ میں ایٹمی پروگرام پر بیان کیوں دیا؟ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کےرہنما شاہ محمود قریشی نےسوالات اٹھا دیےکہ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نےسینیٹ میں ایٹمی پروگرام پر بیان کیوں دیا؟کیا ان کو جوہری معاملات پربیان دیناچاہیے؟ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما پاکستان مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پی ایس ایل کے اختتام پر پیغام

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نےپاکستان سپر لیگ کےاختتام پر پیغام جاری کر دیا۔ سوشل میڈیا پر انہوں نےاپنے پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے8 ویں ایڈیشن کاسنسنی خیز اختتام مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)وزیرِ اعظم شہبازشریف 2 روز کےسرکاری دورے پرقطر روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف دوحہ میں اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں ترقی پذیرممالک میں پائیدار ترقی مزید پڑھیں

مریم نواز عدلیہ پر تنقید کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟ پرویز الہٰی

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نےکہا ہےکہ مریم نواز عدلیہ اور اداروں پر تنقید کر کےکیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کیے گئےبیان میں چوہدری پرویز الہٰی نےکہاکہ مزید پڑھیں

ملکی سیکیورٹی معاملات، ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نےایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا،اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ سمیت سول وعسکری قیادت شریک ہوگی۔ ایپکس کمیٹی کےاجلاس میں ملک میں امن وامان کی صورتحال خصوصاً نیشنل ایکشن مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام6 بجے طلب کرلیا، اجلاس کا5 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ آج کےاجلاس میں ای سی سی کے 10 فروری کےفیصلوں کی توثیق کرے گی،کابینہ مزید پڑھیں

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کےہمراہ 2 روزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سمیت دیگر رہنماؤں،تاجروں اور سرمایہ کاروں سےبھی ملاقاتیں کریں گے۔ دونوں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم نے ایک تیر سے دو شکار کیے، بلاول

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نےجنیوا کانفرنس میں ایک تیر سےدو شکار کئے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزراء کےہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

پنجاب میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے نمبرز پورے نہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہےکہ پنجاب میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے نمبرز پورےنہیں ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے مسلم مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے جنیوا میں عالمی ڈونرز کانفرنس آج ہوگی

جنیوا( ہم دوست نیوز)پاکستان اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیےکانفرنس آج جنیوا میں ہو رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کےشکار پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی اورتعمیر نو کےلیے سولہ ارب تیس کروڑ ڈالرز مزید پڑھیں