وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

لاہور ( ہم دوست نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سےاسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےاسمبلی میں قانون سازی پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں

اپوزیشن کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا، پرویز الہٰی

لاہور (ہم دوست نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر کہا ہے کہ اپوزیشن کو پہلے کی طرح ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

جعلی وزیراعلیٰ پولیس کا بے دریغ استعمال کر رہا ہے، فرخ حبیب

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جعلی وزیراعلیٰ پولیس کا بے دریغ استعمال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی آئی رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کا رات عدالت لگنے کے حوالے سے اہم بیان

لاہور (ہم دوست نیوز)نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کی رات عدالت نہ لگتی تو پاکستان خدا نخواستہ بنانا ری پبلک بن جاتا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(ہم دوست نیوز) نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے عہدے کا حلف نہ لینے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کل درخواست پر سماعت کریں گے۔ حمزہ شہباز نے مزید پڑھیں