کراچی(ہم دوست نیوز)وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباز شریف ایک روزہ دورےپرکراچی پہنچ گئے۔ نور خان ایئر بیس راولپنڈی سےروانہ ہونےوالے وزیرِ اعظم شہباز شریف کےخصوصی طیارے نے کراچی میں شارعِ فیصل پر فیصل ایئر بیس پرلینڈ کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

کراچی(ہم دوست نیوز)وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباز شریف ایک روزہ دورےپرکراچی پہنچ گئے۔ نور خان ایئر بیس راولپنڈی سےروانہ ہونےوالے وزیرِ اعظم شہباز شریف کےخصوصی طیارے نے کراچی میں شارعِ فیصل پر فیصل ایئر بیس پرلینڈ کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
برطانیہ(ہم دوست نیوز)برطانیہ کےوزیراعظم رشی سونک کو بڑا جھٹکا،حکمراں جماعت کو ضمنی الیکشن میں تین میں سےدو نشستوں پرشکست ہوگئی۔ کنزرویٹو پارٹی 20ہزار کی اکثریت والی نشست بھی نہ بچا سکی۔ لیبر نےسیلبی اینڈ اینسٹی کی نشست،لب ڈیم نے سمرٹن مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نےمنی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف اور ان کےبیٹےحمزہ شہباز کو بری کردیا۔ احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نےمنی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اورحمزہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےوفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے آج ملاقات طےہوگئی۔ ذرائع کےمطابق ملاقات دوپہر 12بجےاسلام آباد میں ہوگی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری،خالد مقبول صدیقی،مصطفیٰ کمال اور فاروق ستارشریک ہوں گے۔ اس مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف سےوفاقی وزیرِ ریلوےاورہوا بازی خواجہ سعد رفیق نےملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزارت سےمتعلقہ امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتِحال پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔ وفاقی وزیر سعد رفیق نےوزیرِ اعظم مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نےکہا ہےکہ آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی سےمشکلات پیدا ہوئیں،ڈیفالٹ سےبچ جانا کامیابی ہے، زرمبادلہ کےذخائر اب 14ارب ڈالرز پر پہنچ گئےہیں۔ لاہور میں تاجروں اور صنعت کاروں سےگفتگو میں مزید پڑھیں
کراچی( ہم دوست نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےدعویٰ کیا ہےکہ پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری چار ماہ بعد ملک کےوزیراعظم ہوں گے۔ دھابیجی اکنامک زون کی تقریب سےخطاب میں مراد علی شا ہ نےکہاکہ بلاول بھٹو کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج ملتان کا ایک روزہ دورہ کریں گے،وزیراعظم زیرتعمیر نشتر اسپتال ٹو کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بھی جائیں گےجہاں وہ یوتھ لون اور لیپ ٹاپس تقسیم مزید پڑھیں
کویت(ہم دوست نیوز)کویت نےسویڈش زبان میں قرآن کریم کےترجمےوالے ایک لاکھ نسخوں کی اشاعت کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق کویتی وزیراعظم شیخ احمد نواف الاحمد الصباح نےمتعلقہ اتھارٹی کو نسخوں کی اشاعت کی ہدایت دےدی ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نےوزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کےبیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا۔ سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی مزید پڑھیں