تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا، انہیں شامل تفتیش کرلیا ہے، مشیر داخلہ پنجاب

لاہور (ہم دوست نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کےمشیر برائے داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نےکہا ہےکہ نواز شریف پر ارشد شریف کےقتل کا الزام لگانےوالےتسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا اور اسےشامل تفتیش کرلیاہے۔ لاہور سےجاری بیان میں مزید پڑھیں

گورنر کے عہدہ کو عوام تک لے جانا چاہتا ہوں، کامران ٹیسوری

کراچی (ہم دوست نیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہےکہ گورنر کےعہدے کو عوام تک لےجانا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کےمطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نےکراچی میں اختر کالونی بازار کا دورہ کیا، جہاں دکانداروں اور خریداروں سےملاقات کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اداکار طارق ٹیڈی کیلئے بڑا اعلان

لاہور ( ہم دوست نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ اداکار طارق ٹیڈی کی آواز بن گئے، حکومت پنجاب نے طارق ٹیڈی کے فری علاج معالجے کا اعلان کردیا ہے۔ جاری کیےگئے بیان میں چوہدری پرویز الہٰی کاکہنا ہےکہ پنجاب حکومت مزید پڑھیں

اہم اداروں کے خلاف عمران خان گھناؤنی سازش کر رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہےکہ پاکستان اور اہم اداروں کے خلاف عمران خان گھناؤنی سازش کر رہے ہیں۔ کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کےباہر میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی ہر جماعت ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہی ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (ہم دوست نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور حکومتِ پنجاب کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نےکہا ہےکہ کرپشن میں لتھڑے افراد نے پاکستان پرحکومت قائم کر رکھی ہے۔ یہ بات ترجمان وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی و مزید پڑھیں

لانگ مارچ کی تیاریاں، پی ٹی آئی چیئرمین وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے

لاہور ( ہم دوست نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان لانگ مارچ کی تیاریوں کوحتمی شکل دینےکےلیے وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کےدوران وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نےعمران خان کو لانگ مارچ کی بھرپورحمایت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ شکایت سیل کے چیئرمین کا قتل، ملزم کون؟ جانئیے

ملتان (ہم دوست نیوز)ملتان کے نواحی علاقے بستی ملوک میں قتل ہونےوالے وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل کےچیئرمین اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شیخ طاہر کےقتل کا سراغ لگا کر قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کےمطابق مقتول شیخ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت گرانے کی باتیں صرف بڑھکیں ہیں، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور (ہم دوست نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان مسلم لیگ ن کو چیلنج کرتے ہوئےکہا ہےکہ پنجاب حکومت گرانے کی باتیں ن لیگ کی بڑھکیں ہیں،ان سے کچھ نہیں ہونا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ماحول دوست پاور پلانٹ وقت کا تقاضا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (ہم دوست نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے جرمن کمپنی کے وفد کی ملاقات۔ تفصیلات کےمطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے جرمن کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔جرمن کمپنی نےپنجاب میں ماحول دوست ویسٹ ٹو انرجی مزید پڑھیں

عالمی بینک کا پاکستان کو دو ارب ڈالر دینے پر غور

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)عالمی بینک نےموجودہ موسمیاتی صورتحال پر پاکستان کو2 ارب ڈالرز دینے غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق عالمی بینک پاکستان کو سیلاب کےاثرات سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے2ارب ڈالر کی رقم فراہم کرنےپر غور مزید پڑھیں