حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سےایک بارپھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیاگیا۔ وفاقی حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں دس روپے فی لیٹرکا اضافہ کردیا،جس کےبعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت272روپےسےبڑھ کر 282ہوگئی ہے۔ وزارت خزانہ کی مزید پڑھیں

شہباز گل کو امریکا جانے کی اجازت مل گئی

لاہور( ہم دوست نیوز)لاہور ہائیکورٹ نےپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کےرہنما شہباز گل کو چارہفتوں کیلئےامریکا جانےکی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنےکیخلاف درخواست پرسماعت مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ15روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پیٹرول کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیل جاری کردی

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کےمطابق وفاقی حکومت نے جنوری2023 میں3ہزار946ارب روپےقرض لیا ہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (ہم دوست نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نےکہا ہےکہ وفاقی حکومت نےپنجاب کےسیلاب متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی،مخالفین نےسیلاب متاثرین کےنام پر بھی صرف سیاست چمکائی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور صوبائی وزیر مزید پڑھیں

عامر ذوالفقار نئے انسپکٹر جنرل پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (ہم دوست نیوز)وفاقی حکومت نے محمد عامر ذوالفقار خان کو انسپکٹر جنرل آف پولیس(آئی جی ) پنجاب کےعہدے پرتعینات کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق نئے آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار گریڈ 21 کےآفیسر ہیں۔ اس سےقبل وہ ڈپٹی مزید پڑھیں

کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری

کراچی(ہم دوست نیوز)کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ کےالیکٹرک نےصارفین کےلیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔ وفاقی حکومت نےکراچی کےلیےبجلی مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری مزید پڑھیں

رانا ثناء اللّٰہ کیلئے دسمبر مہنگا ثابت ہوگا، واثق قیوم

اسلام آباد ( ہم دوست نیوز)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم نے کہا ہےکہ رانا ثناء اللّٰہ کےلیے دسمبر مہنگا ثابت ہوگا۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے واثق قیوم نےکہاکہ26کلو میٹر کی حکومت نےتحریک مزید پڑھیں