رانا ثناء اللّٰہ اہلِخانہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اہلِخانہ کےہمراہ حج کی ادائیگی کیلئےسعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وزیرِ داخلہ حج کی سعادت حاصل کر کے سات جولائی کو وطن واپس پہنچیں گے۔ علاوہ ازیں صدرِمملکت ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں

ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جا رہی ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ ای پاسپورٹ کی سہولت شروع کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں ای پاسپورٹ کےحوالے سے منعقدہ تقریب سےخطاب کرتےہوئے مزید پڑھیں

اگر کوئی نئی جماعت بنتی ہے تو ن لیگ کے لیے چیلنج نہیں ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیرِداخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےکہا ہےکہ اگر کوئی نئی جماعت بنتی ہےتو مسلم لیگ (ن) کیلئےکوئی چیلنج نہیں ہو گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئےرانا مزید پڑھیں

عمران کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

فیصل آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نےکہاکہ عمران خان کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے،عمران خان کی وجہ سےپاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں ایک سال کی تاخیرہوئی۔ مزید پڑھیں

حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتاتےہوئےکہا ہےکہ اسد قیصر نے26تاریخ کو حکومت سے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نےانہیں فارغ کردیا۔ نجی مزید پڑھیں

عدلیہ نے پارلیمنٹ کو سائیڈ پر رکھ دیا، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز) وفاقی وزیرداخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کےسئنیر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نےکہا ہےکہ سپریم کورٹ نےوفاقی حکومت اور پارلیمنٹ کو ایک سائیڈ پررکھ دیا ہے،اب صوبائی اسمبلی میں الیکشن ہوبھی جائیں تو اُس کا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا عمران خان کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہےکہ ووٹ کی طاقت سےعمران خان کو مائنس نہ کیا تو ملک میں استحکام نہیں آئےگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء مزید پڑھیں

اس الیکشن میں عمران خان کو کچھ نہیں ملے گا، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کےسئنیر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے نےکہاکہ اس الیکشن میں عمران خان کو کچھ نہیں ملےگا،ہمیں الیکشن میں خطرہ نہیں،ہم چاہتےہیں کہ ملک میں الیکشن ایک دن ہو۔ نجی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کابینہ فیصلے کو روکنا مناسب نہیں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کو کابینہ کے فیصلےپرعمل کرنا چاہیے،اسےروکنا مناسب نہیں۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وفاقی مزید پڑھیں

پیشی سے انکار پر عمران کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا: رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےکہا ہےکہ عدالتوں میں پیش ہونے سےانکار کیا تو لازمی عمران خان کو گرفتار کر کےپیش کیا جائےگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں