اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ دو چار روز میں پیپلز پارٹی نگراں وزیرِ اعظم کےلیے نام تجویز کر دے گی،ناموں پر بات چیت ہو رہی ہے،حتمی لسٹ جلد سامنےآ جائے مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ تمام اتحادی متفق ہوگئے تو سینیٹر اسحاق ڈار نگراں وزیراعظم بن سکتےہیں۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کےدوران احسن اقبال نے کہاکہ امید ہےنگراں وزیراعظم کےنام پر اتفاق موجودہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف سےوفاقی وزیرِ ریلوےاورہوا بازی خواجہ سعد رفیق نےملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزارت سےمتعلقہ امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتِحال پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔ وفاقی وزیر سعد رفیق نےوزیرِ اعظم مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ سرمایہ کاری میں سہولت کاری کی خصوصی کونسل(ایف آئی ایف سی) کےقیام سےپاکستان کو ٹیک آف کرنےکا دوبارہ موقع مل مزید پڑھیں
منیٰ(ہم دوست نیوز)نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی اور وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود کی منیٰ میں ملاقات۔ سینیٹر طلحہ محمود اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب نےپاکستانی حجاج سےملاقاتیں کیں اور ان کےمسائل سنے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب سید مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز)وفاقی وزیرِماحولیاتی تبدیلی وسینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہےکہ محکمۂ موسمیات کیجانب سے آج سے30جون تک ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ شیری رحمٰن نےاپنےبیان میں کہا ہےکہ پری مون مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہم دوست نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)کےرہنما شاہ محمود قریشی نےکہا ہےکہ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے۔ ملتان میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےشاہ محمود قریشی نےکہاکہ 215 ارب روپے کےمزید ٹیکسز لگا مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف مقدمہ فوجی عدالت میں چلےگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے وفاقی مزید پڑھیں
اسلام آباد( ہم دوست نیوز)وفاقی وزیراحسن اقبال نے تحریک انصاف سےمذاکرات کا امکان مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئےانہوں نےکہاکہ کرنل شیر خان کا مجسمہ،جناح ہاؤس اورایم ایم عالم کا جہاز پامال کیےگئے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیرخورشید شاہ نے کہا ہےکہ کیا کبھی کسی جج نےملزم کو ویلکم اور گڈ لک کہا؟ پارلیمنٹ سےمطالبہ کروں گا چیف جسٹس کےخلاف ریفرنس دائر کیاجائے۔ میڈیا سےگفتگو مزید پڑھیں