اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی،اسد عمر،پرویز خٹک، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور کےڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیےگئے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
پشاور : ( ہم دوست نیوز ) وفاقی تحقیقاتی ادارے پشاور سرکل نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے 1 ایجنٹ سمیت 13 افغانی باشندے گرفتار کرلئے ہیں ۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ افغان ملزمان پاکستان میں مزید پڑھیں
لاہور: ( ہم دوست نیوز) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا ہے ۔ فرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز سے دبئی روانہ ہو رہے تھے کہ مزید پڑھیں
پشاور:( ہم دوست نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن بیورو نے بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاسپورٹ جاری کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم کے ساتھ ساتھ موقع مزید پڑھیں
اسلام آباد / دبئی:(ہم دوست نیوز)متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور سفری دستاویز قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹن کیپیٹل کی طرف سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست مزید پڑھیں
راولپنڈی (ہم دوست نیوز)سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کاکہنا ہےکہ نواز شریف کا بھائی وزیرِ اعظم ہے اور سفارتی پاسپورٹ بھی مل چکا ہےمگر کلین چٹ نہیں ملی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عدالتی حکم سے پاسپورٹ واپس ملنے کے اگلے ہی روز لندن کےلیے روانہ ہوگئیں۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر،سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان(ہم دوست نیوز)ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے عدالت کے حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو طلب کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈیرہ مزید پڑھیں
لاہور (ہم دوست نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کی واپسی کیلئے درخواست پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہو گئی ۔ تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست سماعت مزید پڑھیں
ریاض:(ہم دوست نیوز) اسرائیل کے یہودی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخل کر نے میں مدد کرنے والے سعودی شہری کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی طرف سے یہودی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کیلئے مزید پڑھیں