usman buzdar JKT

وزیراعلیٰ پنجاب سے جہانگیر ترین گروپ کی ملاقات، عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب سے جہانگیر ترین گروپ نے ملاقات کی اور عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ سعید اکبر نوانی کا کہنا تھا کہ ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ عثمان بزدار سے ملاقات مزید پڑھیں

PM Imran Khan

رمضان میں قبلہ اول پراسرائیلی حملہ انسانیت اور عالمی قوانین کی توہین ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں، رمضان میں قبلہ اول پراسرائیلی حملہ انسانیت اور عالمی قوانین کی توہین ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

Imran Khan MBS

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے قیام سے متعلق معاہدہ طے پا گیا

جدہ : سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کےقیام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے مزید پڑھیں

Kamyab-Jawan-Program

ملکی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں کے لیے قرض کی حد 5 کروڑ روپے تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین مزید پڑھیں