پاکستانی سفیر کی مسٹر فرانس وان ڈیل سے ملاقات

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نےمسٹر فرانس وان ڈیل سےبین المذاہب مکالمےپرتبادلہ خیال کیا۔ یورپین یونین،بیلجیئم اورلکسمبرگ کےلئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نےیورپی یونین میں مذہبی آزادیوں کےفروغ کےخصوصی نمائندےمسٹر فرانس وان ڈیل کےساتھ ملاقات کی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

بلوم برگ کی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کی تعریف

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)معاشی صورتحال پر نظر رکھنےوالےادارے بلوم برگ نےپاکستانی اسٹاک مارکیٹ کو ایک ہفتے کےدوران دنیا میں سب سےبہترین اسٹاک مارکیٹ قرار دےدیا۔ بلوم برگ کاکہنا ہےکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کےدوران دو ہزار 755 مزید پڑھیں

ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج کے لیے مکہ پہنچ گیا

ریاض(ہم دوست نیوز)حج ادائیگی کیلئے ایک پاکستانی نےاپنی معذوری کو اپنےجوش،امید اورعزم پر حاوی نہ ہونےدیا۔ اپنےمضبوط عزم اور استقامت کی بدولت43سالہ محمد شفیق بیساکھیوں کےساتھ حج ادائیگی کیلئےمکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ محمد شفیق30سال قبل بس حادثےکا شکار ہوا تھا مزید پڑھیں

صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے، امریکا

واشنگٹن(ہم دوست نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کاکہنا ہےکہ پاکستان میں صحافیوں کو آزادی کےساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے۔ میتھیو ملرکا پریس کانفرنس میں کہنا تھاکہ جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا اہم کردار ہے۔ انہوں نےکہاکہ پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری

جدہ(ہم دوست نیوز)دنیا بھر کی طرح پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمدکا سلسلہ جاری ہے۔ مدینہ منورہ میں25ہزار سےزائد پاکستانی عازمین حج اپنی عبادتوں میں مصروف ہیں جبکہ باقی عازمین مدینہ منورہ میں8روز قیام کےبعد جدید بسوں کے ذریعےمکہ مزید پڑھیں

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات

نیویارک(ہم دوست نیوز)امریکا میں قید خاتون پاکستانی سائنسدان ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےان کی بڑی بہن فوزیہ کی بالآخر ملاقات ہوگئی۔ رپورٹس کےمطابق دونوں بہنوں کی فورٹ ورتھ جیل میں24سال کےبعد ملاقات ہوئی ہے۔ جماعت اسلامی کےسینیٹر مشتاق احمد کاکہنا ہےکہ دونوں مزید پڑھیں

خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور چوٹی سر کرلی

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نےماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دو روز بعد چوتھی بلندترین چوٹی لوٹسےکو بھی سرکرلیا ہے۔ نائلہ کیانی نے8516میٹر بلند لوٹسےکو نیپالی وقت کےمطابق 8بج کر13منٹ پرسرکیا۔ نائلہ کیانی8ہزار میٹر سےبلند6چوٹیاں سر مزید پڑھیں

نامور ٹی وی آرٹسٹ انتقال کرگئیں

کراچی(ہم دوست نیوز)معروف پاکستانی سندھی اداکارہ اور ڈرامہ آرٹسٹ شبیراں چنا کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق اداکارہ شبیراں چناکی گاڑی کو 24اپریل کو نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کےقریب حادثہ پیش آیاتھا۔ رپورٹس کےمطابق حادثےمیں مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی ملکیت عمارت کا بلڈنگ کوڈ تبدیل

واشنگٹن(ہم دوست نیوز)امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی ملکیت عمارت کا بلڈنگ کوڈ تبدیل کر دیا گیا۔ تاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تین سےکلاس چار میں ڈال دیاگیا۔ عمارت مخدوش حالت میں ہے،گرنے کاخطرہ، لوکل گورنمنٹ کی طرف سےعمارت مزید پڑھیں

سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کا تیسرا مشن مکمل

سوڈان(ہم دوست نیوز)پاک فضائیہ کا سوڈان سے پاکستانیوں کےانخلا کا تیسرامشن کامیابی کےساتھ مکمل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق پاک فضائیہ کا سی130 طیارہ سوڈان میں پھنسےمزید96پاکستانیوں کو لےکر کراچی پہنچ گیا ہے۔ سوڈان سےنکالےجانےوالےپاکستانیوں کی تعداد 355ہوگئی،دو پاکستانی پورٹ آف مزید پڑھیں